محمد عاطف رشید
خطیب
05 Jul 2026
شورکوٹ کینٹ، Punjab
/ 42 سال
Pakistani
05 Jul 2026
شورکوٹ کینٹ، Punjab
(Pakistani)
عمر: 42 سال
تعارف
الحمد للہ، میں درسِ نظامی کا فاضل، مدرس اور مفتی ہوں۔ 2007ء سے شعبۂ تدریس سے وابستہ ہوں اور تقریباً دو دہائیوں کا تدریسی، افتائی اور دعوتی تجربہ رکھتا ہوں۔ اس دوران مختلف دینی علوم کی تدریس، افتاء، امامت و خطابت، خطبۂ جمعہ، درسِ قرآن اور اصلاحی و تربیتی مجالس کی ذمہ داریاں مسلسل انجام دے رہا ہوں۔ تعلیم، تحقیق، تربیت اور دعوتِ دین کے میدان میں اخلاص، نظم اور ذمہ داری کے ساتھ خدمات سرانجام دینا میری پیشہ ورانہ ترجیح ہے۔
8
ویوز
رابطہ کریں
براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔
📖 دینی تعلیم
✓
حافظ قرآن
✓
عالم
✓
مفتی
✓
تخصص
مدرسہ:
جامعہ اسلامیہ امدادیہ فیصل آباد، جامعہ دارالقرآن فیصل آباد
سالِ فراغت:
2005
اساتذہ:
شیخ الحدیث مولانا نذیر احمد صاحب رحمہ اللہ تعالی ،مفتی طیب صاحب دامت بکاتہم۔مفتی یونس صاحب رحمہ اللہ
⭐ مہارتیں
امامت
خطابت
جمعہ خطبہ
نکاح
تجہیز و تکفین
ناظرہ
درس نظامی
بچوں کی تعلیم
آن لائن تدریس
دعا و ذکر
گرافک ڈیزائننگ
💼 تجربہ
مجموعی: 36 سالمفتی و مدرس
جامعہ مدنیہ تعلیم الفرقان شورکوٹ کینٹ
📍 شور کوٹ کینٹ ضلع جھنگ
Jul 2007 —
Apr 2019
(11 سال 9 ماہ)
تدریس درجہ کتب بنین و بنات
امام و خطیب
جامع مسجد بخاری ریلوے کالونی شورکوٹ کینٹ
📍 شورکوٹ کینٹ ضلع جھنگ
Aug 2007 —
تاحال
(19 سال)
امام و خطیب ۔درس قرآن۔ناظرہ کلاس
مفتی و مدرس
عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا چک نمبر 327
📍 نمبر 327 گ ب نزد شورکوٹ کینٹ تحصیل پیر محل ضلع جھنگ
Jul 2020 —
تاحال
(6 سال 1 ماہ)
مفتی و مدرس شعبہ کتب بنات
🌐 زبانیں
اردو
عربی
پنجابی
رابطہ کریں
براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔
ملازمت کی ترجیح
متوقع تنخواہ
50,000 - 80,000 روپے
رہائش کی ضرورت
نہیں
دستیابی
فل ٹائم
🇵🇰 پاکستان بھر میں دستیاب