محمد سفیراعظم

محمد سفیراعظم

خطیب
جنڈ، اٹک / 30 سال
Pakistani
02 Jul 2026

تعارف

میرا نام محمد سفیراعظم ہے اور میرے کریڈیٹ پر کوئی قابل ذکر کارنامہ تاحال نہیں، ماسوائے اس کے کہ میں متشدد و متعصب نہیں ہوں

PDF
13 ویوز

رابطہ کریں

براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔

📖 دینی تعلیم

عالم
مدرسہ: جامعہ محمدیہ ضیاء العلوم صدر راولپنڈی
سالِ فراغت: 2022
اساتذہ: سید ضیاء الحق شاہ صاحب سلطان ہوری

مہارتیں

امامت خطابت جمعہ خطبہ نکاح تجہیز و تکفین حفظ ناظرہ بچوں کی تعلیم تراویح دعا و ذکر

💼 تجربہ

مجموعی: 6 سال
خطابت
جامع مسجد گلزار مدینہ جنڈ، سپیریئر کالج جنڈ
📍 جنڈ Aug 2023 — May 2026 (2 سال 9 ماہ)

انتہائی کم وقت میں لوگوں سے بہت محبت ملی مگر چونکہ دیگر مکتبہ فکر کے علماء سے بھی اٹھنا بیٹھنا تھا بس اسی بات کو بنیاد بنا کر مسجد کے متولی نے یہ کہہ کر مسجد بدر کر دیا کہ تسی وہابی ہو 🙂

امامت
جامع مسجد غلام حیدر ڈھوک سیداں چوک راولپنڈی
📍 راولپنڈی Dec 2019 — Jun 2023 (3 سال 6 ماہ)

یہاں پر بھی بفضلہ تعالیٰ لوگوں خصوصاً نوجوانوں سے بے پناہ محبت میسر آئی مگر اسی وجہ خطیب کو مجھ سےچڑ ہونے لگی کہ کہیں میں ان کے لیے خطرہ نہ بن جاؤں یہ الگ بات کہ دور دور تک میرا کوئی ارادہ نہ تھا

🌐 زبانیں

اردو پنجابی انگلش

ملازمت کی ترجیح

متوقع تنخواہ 35,000 - 50,000 روپے
رہائش کی ضرورت جی ہاں
دستیابی
فل ٹائم
🇵🇰 پاکستان بھر میں دستیاب