محمد ضرار

محمد ضرار

خطیب
لاہور / 23 سال
Pakistani
02 Jul 2026

تعارف

نام محمد ضرار الٰہی ۔۔ جامعہ اشرفیہ لاہور میں موقوف علیہ کا طالب علم۔ ایک سال بعد انشاء اللہ فراغت ہوگی۔ خطابت کا ا چھا تجربہ ہے۔ فرجہ اولی سے خطابت کا آغاز کیا۔۔۔

PDF
17 ویوز

رابطہ کریں

براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔

📖 دینی تعلیم

عالم
مدرسہ: جامعہ اشرفیہ لاہور

مہارتیں

خطابت جمعہ خطبہ آن لائن تدریس گرافک ڈیزائننگ ویڈیو ایڈیٹنگ

💼 تجربہ

مجموعی: 2 سال
خطیب
جامعہ مسجد انوار مدینہ
📍 چکوال Nov 2021 — May 2024 (2 سال 6 ماہ)

بندہ جامعہ اشرفیہ لاہور میں موقوف علیہ کا طالب علم ہے۔

🌐 زبانیں

اردو عربی پنجابی

ملازمت کی ترجیح

متوقع تنخواہ 30,000 - 35,000 روپے
رہائش کی ضرورت نہیں
🇵🇰 پاکستان بھر میں دستیاب