دلفراز احمد
تعارف
میرا نام دلفراز احمد ہے میرا تعلق نیلم ویلی آزاد کشمیر سے ہے موجودہ رہائش اسلام اباد میں ہے۔ میں نے حفظ کراچی سے مکمل کیا اور درس نظامی کے پہلے۔ آر سال اسلام آباد میں اور آخری چار سال جامعہ دارالعلوم کراچی سے مکمل کیے۔۔۔۔باقی میں علامہ اقبال سے BA مکمل کیا ہے ساتھ MA بھی HEC سے مکمل کیا ہے اور اب Mphil کرنے کا عزم ہے۔۔۔۔باقی مختلف کورسز میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں میٹا ایڈز کا ایک سال کا تجربہ ہے کمپیوٹر کی فیلڈ بھی اچھے سے جانتا ہوں۔۔۔۔باقی خطابت بھی اچھی طرح کرتا رہا ہوں کراچی سندھ کی سطح پر کافی مقابلوں میں شرکت کی ہے جسمیں پوزیسن وغیرہ بھی۔ سب کی ہیں ۔۔۔۔۔۔
رابطہ کریں
1 بار رابطہ کیا گیا
براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔
📖 دینی تعلیم
⭐ مہارتیں
💼 تجربہ
مجموعی: 2 سالالحمدللہ فراغت کے بعد کمپیوٹر کورس ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیا ہو ہے اسکے بعد پھر انلائن ٹیچنگ شروع کی جو اب تک جارہی ہے اسمیں انالئن قرآن ترجمہ تفسیر اردو انگلش مختلف زبانوں میں پڑھا رہا ہوں۔اور مختلف مقامات پر نعت خوانی اور خطابت وغیرہ کی خدمت کا موقع ملے تو اسمیں بھی شرکت کرلی جاتی ہے۔
امام صاحب کی عدم موجودگی میں کئ سال سے وہاں نمازیں مختصر درس وغیرہ اب تک کرتا رہا ہوں
🌐 زبانیں
رابطہ کریں
1 بار رابطہ کیا گیا
براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔