اظہر صدیق

اظہر صدیق

خطیب
Lahore، Punjab / 28 سال
Pakistani
05 Jul 2026

تعارف

میں الحمد للّٰہ درس نظامی پڑھا ہوا ہوں ، وفاق المدارس بھی کیا ہے ، بی اے بھی کیا ، کمپیوٹر میں مہارت حاصل ہے ،مینجمنٹ اچھی طرح کر لیتا ہوں ،مسجد ہو کوئی مدرسہ ہو ادارہ ہو سکول ہو

PDF
10 ویوز

رابطہ کریں

براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔

📖 دینی تعلیم

حافظ قرآن
قاری
عالم
تخصص
مدرسہ: مرکز ابن مسعود الاسلامی لاہور اور تخصص جامعہ سلفیہ فیصل آباد
سالِ فراغت: 2020
اساتذہ: محترم جناب مولانا محمد شفیق مدنی صاحب شیخ الحدیث و مدیر پروفیسر محمد یاسین ظفر صاحب پرنسپل جامعہ سلفیہ

مہارتیں

امامت خطابت جمعہ خطبہ نکاح تجہیز و تکفین حفظ ناظرہ تجوید عربی تدریس درس نظامی بچوں کی تعلیم آن لائن تدریس دعا و ذکر گرافک ڈیزائننگ ویڈیو ایڈیٹنگ فوٹوگرافی سوشل میڈیا مینیجمنٹ مائیکروسافٹ آفس ڈیٹا انٹری کینوا ڈیزائن

💼 تجربہ

مجموعی: 7 سال
امام مسجد ، خطیب ،حفظ استاذ
جامع مسجد علی المرتضی
📍 کوٹ رادھا کشن Jan 2022 — Apr 2026 (4 سال 3 ماہ)
حفظ کلاس کوآرڈینیٹر، کمپیوٹر آپریٹر، ڈیزائنر
لجنة العلماء
📍 لاہور Mar 2019 — Dec 2021 (2 سال 9 ماہ)

🌐 زبانیں

اردو عربی پنجابی

ملازمت کی ترجیح

متوقع تنخواہ کم از کم 30,000 روپے
رہائش کی ضرورت جی ہاں
دستیابی
فل ٹائم
🇵🇰 پاکستان بھر میں دستیاب