ظہیر احمد

ظہیر احمد

حافظ قرآن
41 سال
Pakistani
03 Jul 2026

تعارف

میرا نام ظہیر احمد ہے ، میں ایبٹ آباد سے تعلق رکھتا ہوں لکھنے پڑھنے کا شوق ہے، گرافکس ڈیزائننگ بھی کر سکتا ہوں ، اے آئی کو بھی سمجھتا ہوں اور یہاں آنلائن، آف لائن قرآن ٹیچر کے طور پر دستیاب ہوں

PDF
11 ویوز

رابطہ کریں

براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔

📖 دینی تعلیم

حافظ قرآن
مدرسہ: جامعہ مدنیہ زاہدیہ
سالِ فراغت: 2004
اساتذہ: قاری گل رحمان ، قاری وحید اختر، قاری نصیر خان، قاری فضل حکیم

مہارتیں

حفظ ناظرہ بچوں کی تعلیم آن لائن تدریس دعا و ذکر گرافک ڈیزائننگ ویڈیو ایڈیٹنگ سوشل میڈیا مینیجمنٹ کنٹینٹ رائٹنگ

💼 تجربہ

مجموعی: 20 سال
مدرس
مدرسہ تحفیظ القرآن میرا مظفر
📍 Abbott Abad Jul 2006 — تاحال (20 سال 1 ماہ)

میں نے مختلف اداروں میں پڑھایا اس کے علاؤہ ہوم ٹیوشن اور آنلائن قرآن ٹیچر بھی ہوں

🌐 زبانیں

اردو پنجابی انگلش

ملازمت کی ترجیح

متوقع تنخواہ 35,000 - 60,000 روپے
رہائش کی ضرورت نہیں
دستیابی
فل ٹائم
🇵🇰 پاکستان بھر میں دستیاب