ابوبکر صدیق

ابوبکر صدیق

حافظ قرآن
25 سال
Pakistani
02 Jul 2026

تعارف

دینی خدمت کو اپنا اوڑھنا پچھونا بنایا ہوا ہے۔۔ الحمدللہ۔

PDF
20 ویوز

رابطہ کریں

براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔

📖 دینی تعلیم

حافظ قرآن
قاری
عالم
مدرسہ: جامعہ خیرالمدارس ملتان
سالِ فراغت: 2022
اساتذہ: مولانا قاری محمد حنیف جالندھری۔ مولانا شبیرالحق کشمیری۔ مولانا یاسین صابر رحمہ اللہ۔ مولانا شمشاد احمد ۔ مولانا پیر عابد مدنی۔ مولنا مفتی محمد عبداللہ صاحب وغیرہم

مہارتیں

امامت خطابت جمعہ خطبہ نکاح حفظ ناظرہ تجوید بچوں کی تعلیم آن لائن تدریس تراویح ویڈیو ایڈیٹنگ سوشل میڈیا مینیجمنٹ

💼 تجربہ

مجموعی: 3 سال
امام و خطیب
جامع مسجد اسماعیل ذبیح اللہ تونسہ
📍 تونسہ شریف Mar 2023 — تاحال (3 سال 5 ماہ)

بندہ ناچیز نے فقط 12 سال کی عمر میں فقط ایک سال میں حفظ قرآن کیا الحمدللہ۔ پھر درس نظامی کیا۔۔اسکے بعد مسجد میں امامت وخطابت بھی ہے۔۔آلائن ناظرہ قرآن کلاسز دینے کا شرف بھی حاصل ہو رہا ہے۔۔ اور آنلائن فوڈز بزنس کا کام بھی ہے۔۔

🌐 زبانیں

اردو سرائیکی

ملازمت کی ترجیح

متوقع تنخواہ 30,000 - 50,000 روپے
رہائش کی ضرورت نہیں
دستیابی
پارٹ ٹائم
🇵🇰 پاکستان بھر میں دستیاب