صائقہ اعوان

صائقہ اعوان

ناظرہ ٹیچر
Mansehra، Khyber Pakhtunkhwa / 29 سال
Pakistani
06 Jul 2026
PDF
74 ویوز

رابطہ کریں

10 بار رابطہ کیا گیا

براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔

📖 دینی تعلیم

قاری
مدرسہ: عائشہ صدیقہ اکیڈمی، الہدا اکیڈمی، لائیفہ فاؤنڈیشن، نشات الخیر انسٹیٹوٹ، جامیعتہ السکینہ اکیڈمی، نور الہدا اکیڈمی،
سالِ فراغت: 2020
اساتذہ: میم سمیعہ احسان، میم صباء، میم صائمہ، میم اقصیٰ، میم جویریہ،

مہارتیں

ناظرہ تجوید بچوں کی تعلیم آن لائن تدریس دعا و ذکر گرافک ڈیزائننگ ویڈیو ایڈیٹنگ فوٹوگرافی کنٹینٹ رائٹنگ

💼 تجربہ

مجموعی: 3 سال
آن لائن تجوید القرآن ٹیچر
آن لائن کلاسز
📍 مانسہرہ Jan 2023 — تاحال (3 سال 7 ماہ)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا نام صائقہ اعوان ہے، میں مانسہرہ میں رہتی ہوں، میں ایک آن لائن قران پاک تجوید کی ٹیچر ہوں، میں صرف خواتین اور بچوں کو تجوید کے ساتھ قاعدہ، قران، نماز، احادیث، شارٹ سورہ، دعائیں، وغیرہ پڑھاتی ہوں، اس کے علاوہ میں مختلف ٹاپکس پر ان لائن سیشن بھی دیتی ہوں خواتین کو، مختلف اسلامی شارٹ کورسز بھی کرواتی ہوں، اور آن لائن پڑھانے والی ٹیچر کو ٹریننگ بھی دیتی ہوں، میرا آن لائن پڑھانے کا 3 سال کا تجربہ ہے،

🌐 زبانیں

اردو سرائیکی انگلش

ملازمت کی ترجیح

متوقع تنخواہ 2,000 - 5,000 روپے
رہائش کی ضرورت نہیں
دستیابی
فل ٹائم
🇵🇰 پاکستان بھر میں دستیاب