محمد سلمان
ناظرہ ٹیچر
03 Jul 2026
Mardan، Khyber Pakhtunkhwa
/ 26 سال
Pakistani
03 Jul 2026
Mardan، Khyber Pakhtunkhwa
(Pakistani)
عمر: 26 سال
تعارف
میرا نام سلمان ہے مردان کا رہنے والا ہوں تدریس سے 2018 سے منسلک ہو آگے بھی بچوں کو تعلیم قرآن دنیے کا ارادہ رکھتا ہوں
9
ویوز
رابطہ کریں
براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔
📖 دینی تعلیم
✓
حافظ قرآن
✓
عالم
مدرسہ:
جامعہ سعد ابن ابی وقاص
سالِ فراغت:
2026
اساتذہ:
حافظ نصیر احمد حفظہ اللہ
⭐ مہارتیں
حفظ
ناظرہ
عربی تدریس
بچوں کی تعلیم
آن لائن تدریس
دعا و ذکر
فوٹوگرافی
مائیکروسافٹ آفس
کینوا ڈیزائن
💼 تجربہ
مجموعی: 8 سالمدرس حفظ و ناظرہ
جامعہ سعد بن ابی وقاص
📍 مردان
Jul 2018 —
تاحال
(8 سال 1 ماہ)
2018 سے درس و تدریس کے ساتھ منسلک ہوں اسی مدرسہ میں جس میں حفظ کیا ہوا ہے
🌐 زبانیں
اردو
عربی
پشتو
انگلش
رابطہ کریں
براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔
ملازمت کی ترجیح
متوقع تنخواہ
25,000 - 50,000 روپے
رہائش کی ضرورت
نہیں
دستیابی
پارٹ ٹائم
🇵🇰 پاکستان بھر میں دستیاب