روح اللہ
حفظ ٹیچر
04 Jul 2026
Peshawar، Khyber Pakhtunkhwa
/ 26 سال
Pakistani
04 Jul 2026
Peshawar، Khyber Pakhtunkhwa
(Pakistani)
عمر: 26 سال
تعارف
میرا نام روح اللہ ہیں۔ پشاور سے تعلق رکھتا ہوں۔ میں نے 2016 میں حفظ القرآن مکمل کی ہیں۔ اور 2021 کو جس ادارے سے میں نے حفظ کی تکمیل کی اللہ تعالیٰ نے اسی ادارے میں درس دینے کا موقع عنایت فرمایا۔ جو الحمد للہ تا حال جاری ہیں۔
18
ویوز
رابطہ کریں
براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔
📖 دینی تعلیم
✓
حافظ قرآن
✓
قاری
مدرسہ:
مدرسہ تحفیظ القرآن
سالِ فراغت:
2016
اساتذہ:
مولانا قاری محمد شاھد صاحب رحمہ اللہ علیہ، مولانا قاری محمد نعمان حقانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ
⭐ مہارتیں
سوشل میڈیا مینیجمنٹ
💼 تجربہ
مجموعی: 5 سالمدرس، حفظ القرآن
مدرسہ تحفیظ القرآن جنازگاہ و عیدگاہ ختم نبوت چوک ڈورہ سفید ڈھیری پشاور۔
📍 پشاور
Mar 2021 —
تاحال
(5 سال 5 ماہ)
میں نے جس ادارے میں اپنی حفظ القرآن مکمل کی ہیں
🌐 زبانیں
اردو
پشتو
انگلش
رابطہ کریں
براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔
ملازمت کی ترجیح
متوقع تنخواہ
75,000 - 100,000 روپے
رہائش کی ضرورت
نہیں
دستیابی
پارٹ ٹائم
🇵🇰 پاکستان بھر میں دستیاب