Muhammad Wahib

Muhammad Wahib

حفظ ٹیچر
Karachi، Sindh / 22 سال
Pakistani
03 Jul 2026

تعارف

درس و تدریس کا طالب علم اور معلم۔ مسجد میں امامت کے فرائض انجام دینا چاہتا ہوں۔ اللہ کے دین کی تعلیم و تبلیغ، قرآن و سنت کی روشنی میں لوگوں کی رہنمائی کرنے کا شوق رکھتا ہوں۔ سادگی، اخلاص اور مسلسل سیکھنے پر یقین رکھتا ہوں۔ قرآن و حدیث کی تعلیم و اشاعت میرا نصب العین ہے۔

PDF
13 ویوز

رابطہ کریں

براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔

📖 دینی تعلیم

حافظ قرآن
قاری
عالم
مدرسہ: جامعہ ابوھریرہ اتحاد ٹاؤن کراچی
سالِ فراغت: 2026

مہارتیں

امامت خطابت جمعہ خطبہ نکاح حفظ ناظرہ تجوید درس نظامی بچوں کی تعلیم آن لائن تدریس تراویح دعا و ذکر

💼 تجربہ

مجموعی: 1.8603482422293 ماہ
کوئی بھی ہوں
کوئی بھی ہوں
📍 کراچی Jul 2026 — تاحال (1 ماہ)

🌐 زبانیں

اردو پشتو انگلش

ملازمت کی ترجیح

متوقع تنخواہ 30,000 - 50,000 روپے
رہائش کی ضرورت جی ہاں
دستیابی
فل ٹائم پارٹ ٹائم عارضی رمضان تراویح
🇵🇰 پاکستان بھر میں دستیاب