محمد طلحہ

محمد طلحہ

حفظ ٹیچر
قائم پور / 27 سال
Pakistani
09 Jul 2026
PDF
13 ویوز

رابطہ کریں

براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔

📖 دینی تعلیم

✓ حافظ قرآن
✓ قاری
✓ عالم
مدرسہ: جامعہ محمدیہ چوبرجی لاہور
سالِ فراغت: 2020
اساتذہ: مفتی محمد حسن صاحب حضرت مولانا احسن خدامی مولانا افضال تھانوی مفتی کاشف ندیم صاحب مولانا عثمان الٰہی صاحب

⭐ مہارتیں

امامت خطابت جمعہ خطبہ نکاح حفظ ناظرہ تجوید بچوں کی تعلیم آن لائن تدریس تراویح

💼 تجربہ

مجموعی: 5 سال
خطیب و مدرس
جامعہ زکریا
📍 قائم پور Nov 2020 — Nov 2025 (5 سال)

درجہ حفظ کی تدریس کے ساتھ ہی ادارہ کی جامع مسجد عائشہ میں خطابت کے فرائض سر انجام دئیے ہیں

🌐 زبانیں

اردو پنجابی سرائیکی

ملازمت کی ترجیح

متوقع تنخواہ 30,000 - 60,000 روپے
رہائش کی ضرورت نہیں
دستیابی
پارٹ ٹائم رمضان تراویح
🇵🇰 پاکستان بھر میں دستیاب
✅