غلام عباس شاھ
ناظرہ ٹیچر
07 Jul 2026
Jati، Sindh
/ 35 سال
Pakistani
07 Jul 2026
Jati، Sindh
(Pakistani)
عمر: 35 سال
تعارف
میرا نام غلام عباس شاہ ہے میں مسجد کا امام خطیب و مدرس ہوں قران پاک تلفظ سے پڑھاتا ہوں دین کی تبلیغ بھی کرتا ہوں اسکول بھی پڑھاتا ہوں عربی اور اسلامیات بھی پڑھاتا ہوں کمپیوٹر کی نالج بھی رکھتا ہوں
6
ویوز
رابطہ کریں
1 بار رابطہ کیا گیا
براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔
📖 دینی تعلیم
✓
حافظ قرآن
✓
قاری
✓
عالم
مدرسہ:
دارلعلوم مجددیہ نعیمیہ ملیر کراچی
سالِ فراغت:
2020
اساتذہ:
مولانا محمد نور قادری
⭐ مہارتیں
امامت
خطابت
جمعہ خطبہ
نکاح
حفظ
ناظرہ
تجوید
درس نظامی
بچوں کی تعلیم
آن لائن تدریس
مائیکروسافٹ آفس
ڈیٹا انٹری
کینوا ڈیزائن
💼 تجربہ
مجموعی: 13 سالامام و خطیب و مدرس
جامع مسجد فاروقی
📍 جاتی
Feb 2013 —
تاحال
(13 سال 6 ماہ)
امامت کے ساتھ ساتھ رات کو بالغان مدرسہ بھی پڑھاتا ہوں ساتھ میں درس بھی دیتا ہوں
🌐 زبانیں
اردو
عربی
انگلش
سندھی
رابطہ کریں
1 بار رابطہ کیا گیا
براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔
ملازمت کی ترجیح
متوقع تنخواہ
45,000 - 60,000 روپے
رہائش کی ضرورت
جی ہاں
دستیابی
پارٹ ٹائم
عارضی
🇵🇰 پاکستان بھر میں دستیاب