وحید ذوالفقار فائزؔ

وحید ذوالفقار فائزؔ

دیگر
Faisalabad، Punjab / 26 سال
Pakistani
24 Jul 2026

تعارف

میرا نام وحید ذوالفقار فائزؔ ہے میری عصری تعلیم میٹرک تک ہے اور دینی تعلیم حفظ اور درس نظامی ( مساوی ایم اے اسلامیات ) ہے میں ایک گرافک ڈیزائنر ، ڈیجیٹل کیلی گرافر ہوں اور میں ایک آن لائن اکیڈمی ہے این ڈبلیو ٹیچ کے نام سے جس میں مختلف کورسز فری کرواتا ہوں

PDF
7 ویوز

رابطہ کریں

2 بار رابطہ کیا گیا

براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔

📖 دینی تعلیم

حافظ قرآن
عالم
مدرسہ: جامعہ معہد الفقیر الاسلامی جھنگ
سالِ فراغت: 2026
اساتذہ: شیخ الحدیث پیر حبیب اللہ نقشبندی صاحب ، شیخ الحدیث مفتی یوسف عمران صاحب ، شیخ الحدیث مفتی حبیب اللہ صاحب ، شیخ الحدیث مفتی عبدالوہاب صاحب ، شیخ الحدیث مولانا اکرم ذکی صاحب ، شیخ الحدیث مولانا خالد زمان صاحب

مہارتیں

امامت جمعہ خطبہ حفظ درس نظامی بچوں کی تعلیم آن لائن تدریس تراویح گرافک ڈیزائننگ ویڈیو ایڈیٹنگ سوشل میڈیا مینیجمنٹ

💼 تجربہ

مجموعی: 4.8273013438691 ماہ
نائب امام
جامع مسجد الرحمت
📍 فیصل آباد
Graphic Designer
Ubk Sds Ujhan
📍 Jhang Apr 2026 — تاحال (4 ماہ)

🌐 زبانیں

اردو عربی پنجابی انگلش

ملازمت کی ترجیح

متوقع تنخواہ 25,000 - 50,000 روپے
رہائش کی ضرورت جی ہاں
دستیابی
فل ٹائم
🇵🇰 پاکستان بھر میں دستیاب