Waleed Abbas
تعارف
السلام علیکم، میرا نام *ولید عباس* ہے۔ میں ایک *قرآن و اسلامیات کا استاد، حافظِ قرآن، خطیب اور پبلک اسپیکر* ہوں میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان سے *حفظ القرآن میں "ممتاز A+ گریڈ"* اور *درس نظامی "الثالث" میں "جید جداً A گریڈ"* حاصل کر چکا ہوں۔ اس کے علاوہ میں نے FSc فرسٹ ڈویژن اور میٹرک A+ گریڈ کے ساتھ مکمل کیا ہے۔ *میرا 3 سال کا عملی تدریسی تجربہ ہے۔* بطور *اسلامک ٹیوٹر* میں 2023 سے قرآن پاک تجوید کے ساتھ، حفظ، ناظرہ، حدیث، سیرت اور بنیادی اسلامی تعلیمات پڑھا رہا ہوں۔ میری خاص مہارت طلبہ کی تربیت، کردار سازی اور ان کی علمی و روحانی ترقی کی نگرانی کرنا ہے۔ *میری کلیدی مہارتیں:* - قرآن و تجوید کی تعلیم - اسلامیات کی تدریس اور طلبہ کی رہنمائی - خطابت، وعظ اور پبلک اسپیکنگ - لیڈرشپ، ایونٹ مینجمنٹ اور کمیونیکیشن شکریہ
رابطہ کریں
براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔
📖 دینی تعلیم
⭐ مہارتیں
💼 تجربہ
مجموعی: 9 سال🌐 زبانیں
رابطہ کریں
براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔