مولانا زین العابدین اشرفی

مولانا زین العابدین اشرفی

امام مسجد
41 سال
Pakistani
10 Jul 2026

تعارف

میں ایک عالم فاضل ہوں اور امامت خطابت کا شوق رکھتا ہوں ۔ فی الحال ذاتی کاروبار اور ایک آنلائن قرآن اکیڈمی چلا رہا ہوں

PDF
6 ویوز

رابطہ کریں

براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔

📖 دینی تعلیم

حافظ قرآن
قاری
عالم
مدرسہ: جامعہ اشرفیہ لاہور
سالِ فراغت: 2010
اساتذہ: مولانا عبد الرحمن اشرفی ۔ مولانا عبیداللہ ۔ مولانا فضل الرحیم ۔ مولانا صوفی سرور ۔ مولانا یوسف خان ۔ مولانا یعقوب ۔ مولانا فیاض الدین وغیرہ وغیرہ

مہارتیں

امامت خطابت جمعہ خطبہ نکاح تجہیز و تکفین حفظ ناظرہ تجوید عربی تدریس درس نظامی بچوں کی تعلیم آن لائن تدریس تراویح دعا و ذکر گرافک ڈیزائننگ ویڈیو ایڈیٹنگ سوشل میڈیا مینیجمنٹ کینوا ڈیزائن

💼 تجربہ

مجموعی: 1 سال
امامت
جامع مسجد النور
📍 اسلام آباد Jul 2010 — Jul 2011 (1 سال)

میں ایک فاضل ہوں جامعہ اشرفیہ لاہور سے میری فراغت ہے مختلف کاروبار اور پڑھنے پڑھانے میں 15 سال گزر چکے ہیں اب بھی ایک آنلائن قرآن اکیڈمی چلا رہا ہوں اور فاسٹ فوڈ کا کاروبار بھی کر رہا ہوں الحمدللہ ۔

🌐 زبانیں

اردو عربی پشتو انگلش

ملازمت کی ترجیح

متوقع تنخواہ 25,000 - 40,000 روپے
رہائش کی ضرورت جی ہاں
دستیابی
فل ٹائم رمضان تراویح
🇵🇰 پاکستان بھر میں دستیاب