محمد عزیر
مدرس
10 Jul 2026
علی پور، Punjab
/ 33 سال
Pakistani
10 Jul 2026
علی پور، Punjab
(Pakistani)
عمر: 33 سال
تعارف
محمد عزیر معاویہ ،خدمت دین رضائے الٰہی کاحصول یہی مقصد زندگی ہے
8
ویوز
رابطہ کریں
براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔
📖 دینی تعلیم
✓
حافظ قرآن
✓
قاری
✓
عالم
✓
مفتی
✓
تخصص
مدرسہ:
جامعہ خیرالمدارس ملتان
سالِ فراغت:
2014
اساتذہ:
شیخ الحدیث مولانا محمد صدیق صاحب رحمہ اللہ ،مولنا شیر محمد صاحب رحمہ اللہ مولنا منظور احمد رحمہ اللہ،مولنا شبیر الحق کشمیری رحمہ اللہ،مولنا خورشید احمد رحمہ اللہ،مولنا شمشاد احمد دامت برکاتہم،مولانا عابد صاحب مدظلہ،مولنا قاری حنیف جالندھری دامت برکاتہم،مولنا مفتی محمد عبداللہ صاحب مدظلہ،مولنا مفتی محمد انور اوکاڑوی مدظلہ،مولنا ذوالفقار احمد صاحب مدظلہ،مولنا نعحیم صاحب ۔
⭐ مہارتیں
امامت
خطابت
جمعہ خطبہ
نکاح
تجہیز و تکفین
حفظ
ناظرہ
تجوید
عربی تدریس
درس نظامی
بچوں کی تعلیم
آن لائن تدریس
تراویح
دعا و ذکر
گرافک ڈیزائننگ
💼 تجربہ
مجموعی: 15 سالمدرس و خطیب
مدرسہ عربیہ فیض العلوم علی پور
📍 علی پور
Mar 2018 —
تاحال
(8 سال 5 ماہ)
الحمد للہ! میں شعبۂ حفظِ قرآن و گردان سے منسلک ہوں اور امامت و خطابت کے فرائض بھی انجام دے رہا ہوں۔ آن لائن دینی تعلیم کے حوالے سے درج ذیل خدمات کے لیے حاضر ہوں: • حفظِ قرآن کریم • ناظرہ قرآن مع تجوید • ترجمۂ قرآن • تفسیرِ قرآن • نورانی قاعدہ • بنیادی دینی تعلیم اور اصلاحِ تلاوت اگر آپ یا آپ کے بچے قرآنِ کریم کی تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں تو رابطہ فرمائیں۔ ان شاء اللہ اخلاص، محنت اور بہترین تدریسی انداز کے ساتھ خدمت کی جائے گی۔
امامت و درس قرآن
جامع مسجد اقصیٰ
📍 علی پور
Jul 2019 —
تاحال
(7 سال 1 ماہ)
🌐 زبانیں
اردو
عربی
پنجابی
سرائیکی
رابطہ کریں
براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔
ملازمت کی ترجیح
رہائش کی ضرورت
نہیں
دستیابی
پارٹ ٹائم
🇵🇰 پاکستان بھر میں دستیاب