محمد زاہد
امام مسجد
02 Jul 2026
Faisalabad، Punjab
/ 30 سال
Pakistani
02 Jul 2026
Faisalabad، Punjab
(Pakistani)
عمر: 30 سال
تعارف
میرا نام حافظ محمد زاہد ہے ۔میں پاکستان کے صوبہ پنجاب ضلع فیصل اباد سے ہوں ۔ میں نے الحمدللہ حفظ القران درس نظامی تخصص افتاء ۔ عصری تعلیم بیچلر ڈگری اور ایم اے اسلامیات گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل اباد سے کیا ہوا ہے۔ میں پاکستان اور بیرون ملک میں تدریس امامت و خطابت کا ارادہ رکھتا ہوں
10
ویوز
رابطہ کریں
براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔
📖 دینی تعلیم
✓
حافظ قرآن
✓
قاری
✓
عالم
✓
مفتی
✓
تخصص
مدرسہ:
جامعہ اسلامیہ امدادیہ ستیانہ روڈ فیصل اباد
سالِ فراغت:
2021
اساتذہ:
مفتی محمد طیب صاحب صدر جامعہ امدادیہ مفتی محمد زاہد صاحب نائب صدر جامعہ امدادیہ فیصل اباد
⭐ مہارتیں
امامت
خطابت
جمعہ خطبہ
نکاح
تجہیز و تکفین
حفظ
ناظرہ
تجوید
عربی تدریس
درس نظامی
بچوں کی تعلیم
آن لائن تدریس
تراویح
دعا و ذکر
سوشل میڈیا مینیجمنٹ
💼 تجربہ
مجموعی: 1 سالخطابت
جامع مسجد الحفیظ ڈاکٹر سٹی فیصل اباد
📍 فیصل اباد
Aug 2024 —
تاحال
(1 سال 11 ماہ)
🌐 زبانیں
اردو
عربی
پنجابی
سرائیکی
انگلش
رابطہ کریں
براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔
ملازمت کی ترجیح
متوقع تنخواہ
150,000 - 250,000 روپے
رہائش کی ضرورت
جی ہاں
دستیابی
فل ٹائم
🇵🇰 پاکستان بھر میں دستیاب