محمد عثمان عباسی
عالم
11 Jul 2026
کراچی
/ 31 سال
Pakistani
11 Jul 2026
کراچی
(Pakistani)
عمر: 31 سال
6
ویوز
رابطہ کریں
براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔
📖 دینی تعلیم
✓
عالم
✓
تخصص
مدرسہ:
جامعہ بنوریہ عالمیہ سائٹ
سالِ فراغت:
2018
اساتذہ:
مفتی نعیم رحمہ اللہ ، مولانا عزیز الرحمان ہزاروی صاحب ، مولانا عبد اللہ ہزاروی صاحب ، مولانا حسین احمد صدیقی صاحب ، مولانا مولا بخش صاحب ، مولانا سلیمان صاحب
⭐ مہارتیں
امامت
خطابت
جمعہ خطبہ
نکاح
بچوں کی تعلیم
آن لائن تدریس
گرافک ڈیزائننگ
ویڈیو ایڈیٹنگ
مائیکروسافٹ آفس
ڈیٹا انٹری
یوٹیوب مینیجمنٹ
کینوا ڈیزائن
💼 تجربہ
مجموعی: 5 سالگرافک ڈیزائنر و کمپوزر، ڈیٹا انٹری آپریٹر
جامعہ بنوریہ عالمیہ کراچی
📍 کراچی
Jul 2021 —
تاحال
(5 سال 1 ماہ)
الحمد للہ جامعہ بنوریہ شعبہ بنات میں 2021 سے تاحال بطور ( گرافک ڈیزائنر ، ڈیڈتا انٹری آپریٹر ، عربک اردو انگلش کمپوزنگ ، ) فرائض انجام دے رہا ہوں ، اور اس کے ساتھ ساتھ میری اپنی آنلائن قرآن ویب سائٹ بھی جہاں میں پاکستان و بیرون کے اسٹوڈنٹس کو تعلیم فراہم کر رہا ہوں
🌐 زبانیں
اردو
عربی
انگلش
رابطہ کریں
براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔
ملازمت کی ترجیح
متوقع تنخواہ
35,000 - 50,000 روپے
رہائش کی ضرورت
نہیں
دستیابی
فل ٹائم
پارٹ ٹائم
🇵🇰 پاکستان بھر میں دستیاب