محمد سلیمان
عربی مدرس
09 Jul 2026
Swat، Khyber Pakhtunkhwa
/ 36 سال
Pakistani
09 Jul 2026
Swat، Khyber Pakhtunkhwa
(Pakistani)
عمر: 36 سال
تعارف
میں محمد سلیمان فاضل جامعہ دارالعلوم کراچی ومتخصص جامعہ خلفائے راشدین کراچی ۔پی ایچ ڈی اسلامک سٹڈیز، عرصہ دراز سے درس تدریس سے منسلک ہوں خصوصاً عربی زبان، نیز تفسیر، حديث، فقہ، اصول فقہ، صرف نحو، بلاغت وغیرہ پڑھانے کا تجربہ ہے
3
ویوز
رابطہ کریں
براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔
📖 دینی تعلیم
✓
حافظ قرآن
✓
قاری
✓
عالم
✓
مفتی
✓
تخصص
مدرسہ:
جامعہ دارالعلوم کراچی
سالِ فراغت:
2012
اساتذہ:
مفتی تقی عثمانی ،مفتی رفیع عثمانی ،مفتی محمود اشرف
⭐ مہارتیں
جمعہ خطبہ
عربی تدریس
بچوں کی تعلیم
آن لائن تدریس
تراویح
فوٹوگرافی
سوشل میڈیا مینیجمنٹ
مائیکروسافٹ آفس
ڈیٹا انٹری
کنٹینٹ رائٹنگ
💼 تجربہ
مجموعی: 1 سالمدرس ،رفیق دار الافتاء
جامعہ فریدیہ اسلام آباد
📍 اسلام آباد
Nov 2015 —
Mar 2017
(1 سال 4 ماہ)
عربی مدرس
پراچہ جامعہ اسلامیہ انجرا
📍 اٹک
🌐 زبانیں
اردو
عربی
پشتو
انگلش
رابطہ کریں
براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔
ملازمت کی ترجیح
متوقع تنخواہ
30,000 - 50,000 روپے
رہائش کی ضرورت
نہیں
دستیابی
پارٹ ٹائم
عارضی
🇵🇰 پاکستان بھر میں دستیاب