محمد صفدر

محمد صفدر

قاری
Lahore، Punjab / 31 سال
Pakistani
02 Jul 2026

تعارف

7 سال امامت و خطابت کا تجربہ، 2 سال حفظ کلاس، 3 سال ناظرہ میں کتب، 3 سال مکتب کی ترتیب، 1 سال ناظرہ پڑھانے کا تجربہ، حجازی لہجے میں خوبصورت تلاوت، مسلک: دیوبند۔ الحمدللہ عالم ہیں، بچوں کو کتب و ناظرہ پڑھانے کا 5 سالہ تجربہ رکھتے ہیں۔ ترجیحی اضلاع: گوجرانوالہ، حافظ آباد، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب، سیالکوٹ، لاہور۔ بطور بیسٹ آڈیو تلاوت یا بیان سننا ہو تو ان کو پرسنل میں ان شاء اللہ بھیج دیا جائے گا۔ جزاکم اللہ خیراً۔

PDF
23 ویوز

رابطہ کریں

1 بار رابطہ کیا گیا

براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔

📖 دینی تعلیم

حافظ قرآن
قاری

مہارتیں

امامت خطابت جمعہ خطبہ حفظ ناظرہ تجوید بچوں کی تعلیم تراویح دعا و ذکر

🌐 زبانیں

اردو

ملازمت کی ترجیح

متوقع تنخواہ 0 - 0 روپے
رہائش کی ضرورت جی ہاں
دستیابی
فل ٹائم
🇵🇰 پاکستان بھر میں دستیاب