محمد قاسم

محمد قاسم

دیگر
اسلام آباد / 20 سال
Pakistani
09 Jul 2026

تعارف

میں اسلام آباد کا شہری ہوں میرا آبائی علاقہ بٹگرام ہے میں نے ابتدائی تعلیم سے لیکر اب تک تمام تعلیم اسلام آباد میں حاصل کی ہیں اور ابھی میں مدرسہ میں ہو درجہ سادسہ اور شعبہ سکول میں ایف اے کی ہے

PDF
6 ویوز

رابطہ کریں

براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔

📖 دینی تعلیم

حافظ قرآن
قاری
مدرسہ: اسامہ بن زید جی ایٹ ٹو اسلام آباد
سالِ فراغت: 2018
اساتذہ: قاری شہزاد

مہارتیں

امامت خطابت جمعہ خطبہ ناظرہ تجوید آن لائن تدریس گرافک ڈیزائننگ ویڈیو ایڈیٹنگ

💼 تجربہ

مجموعی: 1.6675467009943 ماہ
نائب امام
بلال مسجد بلال محلہ ڈھوک عباسی ترنول اسلام آباد
📍 اسلام آباد Jul 2026 — تاحال (1 ماہ)

میں حافظ قرآن ہوں اور ابھی میں درجہ سادسہ میں ہوں اور میں نے شعبہ سکول میں میری تعلیم ایف اے ہے

🌐 زبانیں

اردو عربی پشتو پنجابی

ملازمت کی ترجیح

متوقع تنخواہ 20,000 - 35,000 روپے
رہائش کی ضرورت نہیں
دستیابی
پارٹ ٹائم
🇵🇰 پاکستان بھر میں دستیاب