محمد خالد رحیم
امام مسجد
07 Jul 2026
28 سال
Pakistani
07 Jul 2026
عمر: 28 سال
Pakistani
تعارف
السلام علیکم میں نے 2019 میں فراغت حاصل کی ہے اسکے بعد سال تبلیغ کے لیے جانا ہوا پھر دو تین سال فرنیچر کے کاروبار میں مصروف رہا اسکے بعد پھر 2023 سے تاحال یہیں مسجد میں امامت کے فرائض سر انجام دے رہا ہوں
7
ویوز
رابطہ کریں
براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔
📖 دینی تعلیم
✓
حافظ قرآن
✓
عالم
مدرسہ:
جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن کراچی
سالِ فراغت:
2019
اساتذہ:
مولانا عادل صاحب،مولانا عبد الرازق اسکندر،مولانا انور بد اخشانی،مولانا فضل محمد صاحب
⭐ مہارتیں
امامت
خطابت
جمعہ خطبہ
نکاح
حفظ
ناظرہ
درس نظامی
بچوں کی تعلیم
دعا و ذکر
فوٹوگرافی
💼 تجربہ
مجموعی: 3 سالامام مسجد
جامع مسجد عائشہ
📍 Karachi
Feb 2023 —
تاحال
(3 سال 6 ماہ)
السلام علیکم
🌐 زبانیں
اردو
عربی
پشتو
سرائیکی
رابطہ کریں
براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔
ملازمت کی ترجیح
متوقع تنخواہ
40,000 - 60,000 روپے
رہائش کی ضرورت
جی ہاں
دستیابی
فل ٹائم
🇵🇰 پاکستان بھر میں دستیاب