تعارف
میرا نام حمزہ ہے۔ میں ایک دینی معلم، آن لائن قرآن اور عربی زبان کے مدرس، اور مشیرِ تعلیم ہوں۔ میری دلچسپی اسلامی علوم، عربی زبان، قرآنِ کریم کی تعلیم، اور تعلیمی منصوبہ بندی میں ہے۔ میں جدید انداز میں اسلامی اور عربی کورسز کی تیاری، سوشل میڈیا کے ذریعے دینی تعلیم کے فروغ، اور آن لائن اکیڈمی کے قیام پر کام کر رہا ہوں۔ مجھے ادبی اور منفرد جملوں، اسلامی تاریخ، اور قرآنِ کریم کی خوبصورت تلاوت میں بھی خاص دلچسپی ہے۔
4
ویوز
رابطہ کریں
براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔
📖 دینی تعلیم
✓
حافظ قرآن
✓
عالم
✓
تخصص
مدرسہ:
جامعہ فاروقیہ کراچی فیز ٹو
سالِ فراغت:
2020
اساتذہ:
مولانا ڈاکٹر عادل خان شہید رح مفتی انس عادل خان صاحب مفتی عمیر عادل خان صاحب مفتی عمر فاروق صاحب مفتی عبد اللطیف طالقانی صاحب مفتی عزیز محمد صاحب مفتی محمود صاحب مولانا عثمان اکبر صاحب
⭐ مہارتیں
امامت
خطابت
جمعہ خطبہ
ناظرہ
تجوید
عربی تدریس
بچوں کی تعلیم
آن لائن تدریس
تراویح
دعا و ذکر
سوشل میڈیا مینیجمنٹ
ڈیٹا انٹری
کنٹینٹ رائٹنگ
💼 تجربہ
مجموعی: 3 سالاستاد
جامعہ فاروقیہ
📍 کراچی
Jul 2023 —
تاحال
(3 سال 1 ماہ)
🌐 زبانیں
اردو
عربی
پشتو
رابطہ کریں
براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔
ملازمت کی ترجیح
متوقع تنخواہ
60,000 - 80,000 روپے
رہائش کی ضرورت
جی ہاں
دستیابی
فل ٹائم
🇵🇰 پاکستان بھر میں دستیاب