Hafiz Syed Taha Ali

Hafiz Syed Taha Ali

دیگر
Karachi / 20 سال
Pakistani
09 Jul 2026

تعارف

السلام علیکم! میرا نام حافظ سید طٰہ علی ہے۔ میں ایک آن لائن قرآن ٹیچر ہوں۔ میں بچوں اور بڑوں کو قرآنِ پاک ناظرہ، تجوید اور اسلامی تعلیمات آسان اور بہترین انداز میں سکھاتا ہوں۔ اگر آپ یا آپ کے بچے قرآن سیکھنا چاہتے ہیں تو مجھ سے رابطہ کریں۔ جزاکم اللہ خیراً۔

PDF
6 ویوز

رابطہ کریں

براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔

📖 دینی تعلیم

حافظ قرآن
مدرسہ: مدرسہ عربیہ اسلامیہ ضیاء القرآن
سالِ فراغت: 2022
اساتذہ: قاری محمد ذیشان

مہارتیں

حفظ ناظرہ بچوں کی تعلیم تراویح

💼 تجربہ

مجموعی: 3 سال
قاری
مدرسہ عربیہ اسلامیہ ضیاء القرآن
📍 کراچی Aug 2023 — تاحال (3 سال)

السلام علیکم! میرا نام حافظ سید طٰہ علی ہے۔ میں ایک آن لائن قرآن ٹیچر ہوں۔ میں بچوں اور بڑوں کو قرآنِ پاک ناظرہ، تجوید اور اسلامی تعلیمات آسان اور بہترین انداز میں سکھاتا ہوں۔ اگر آپ یا آپ کے بچے قرآن سیکھنا چاہتے ہیں تو مجھ سے رابطہ کریں۔ جزاک اللہ خیراً۔

🌐 زبانیں

اردو

ملازمت کی ترجیح

متوقع تنخواہ 25,000 - 500,000 روپے
رہائش کی ضرورت نہیں
دستیابی
فل ٹائم پارٹ ٹائم
🇵🇰 پاکستان بھر میں دستیاب