بنت اقبال
تعارف
میں "بنت اقبال" ہوں۔ میں نے عربی زبان و ادب میں ایم اے کیا ہے، نیز الھدیٰ انٹرنیشنل اور قرآن اکیڈمی (انجمن خدام القرآن) سے قرآن، تفسیر، تجوید اور دیگر دینی علوم کی باقاعدہ تعلیم حاصل کی ہے۔ تدریس کے شعبے میں مجھے 6 سال سے زائد کا تجربہ حاصل ہے۔ گزشتہ 5 سال سے الھدیٰ انٹرنیشنل میں تجوید القرآن، ترجمۂ قرآن، تفسیرِ قرآن اور عربی گرامر کی تدریس سے وابستہ ہوں۔ اس کے علاوہ گزشتہ 6 سال سے انہی مضامین کی آن لائن تدریس بھی کر رہی ہوں، جہاں مختلف عمر اور مختلف پس منظر سے تعلق رکھنے والے طلبہ و طالبات کو مؤثر اور آسان انداز میں تعلیم فراہم کی ہے۔(الحمدلله) میں بالخصوص آن لائن تدریس میں دلچسپی رکھتی ہوں، تاہم اگر لاہور میں مناسب معاوضے کے ساتھ کوئی موزوں موقع میسر ہو تو فل ٹائم آن سائٹ ذمہ داریاں بھی بخوشی انجام دے سکتی ہوں۔
رابطہ کریں
1 بار رابطہ کیا گیا
براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔
📖 دینی تعلیم
⭐ مہارتیں
💼 تجربہ
مجموعی: 10 سالالہدی انٹرنیشنل ویلفیئر فاؤنڈیشن میں 5 سال سے تجوید، مکمل قرآن کا ترجمہ اور تفسیر، اور عربی پڑھاتی رہی ہوں۔
🌐 زبانیں
رابطہ کریں
1 بار رابطہ کیا گیا
براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔