🏛️
مدرسہ قاری کوئی بھی درخواست دے سکتا ہے

آنلاین قرآن ٹیچر

ادارہ علوم اسلامی السلام آباد
Islamabad، Islamabad Capital Territory 211 ویوز پوسٹ کی گئی: 1 month ago

نوکری کی تفصیل

Assalamu Alaikum! میرا نام قاری ضیاء اللہ ہے، میں ایک تجربہ کار آن لائن قرآن ٹیچر اور Quranic Path Academy کا بانی/CEO ہوں۔ ہماری اکیڈمی اسلام آباد، پاکستان سے آن لائن قرآن اور اسلامیات کی تعلیم دیتی ہے، اور دنیا بھر سے تقریباً 100 طلباء سے زیادہ ہمارے ساتھ لائیو ون آن ون کلاسز کے ذریعے جڑے ہوئے ہیں۔ ہمارے پاس 10 سے 12 مرد و خواتین اساتذہ کی ٹیم ہے جو انگلش، اردو، پشتو اور عربی زبانوں میں پڑھا سکتے ہیں۔ ہم نورانی قاعدہ، ناظرہ قرآن، تجوید، حفظ، اور تفسیر کے کورسز آفر کرتے ہیں ، بچوں سے لے کر بڑوں تک، ہر عمر کے لیے۔ کلاسز Zoom یا Microsoft Teams پر ہوتی ہیں، اور ٹائمنگز مکمل طور پر آپ کی سہولت کے مطابق flexible ہیں۔ فیس پلانز مناسب اور negotiable ہیں۔ اگر آپ خود سیکھنا چاہتے ہیں یا اپنے بچوں کے لیے قابلِ اعتماد اور مخلص اساتذہ تلاش کر رہے ہیں، تو ہم آپ کی خدمت کے لیے حاضر ہیں۔ JazakAllahu Khayran!

مطلوبہ مہارتیں

امامت نکاح حفظ ناظرہ تجوید عربی تدریس بچوں کی تعلیم آن لائن تدریس تراویح

مطلوبہ دینی اہلیت

حافظ قاری

معاوضہ اور سہولیات

تنخواہ 5,000 — 20,000 روپے

یہ آسامی شیئر کریں

← تمام آسامیاں